اہم خبرتازہ ترین

 پراپرٹی پر ٹیکس ۔۔۔ 3نئے سلیب متعارف،اب فائلر اور نان فائلرکو کتنا پراپرٹی ٹٰیکس دینا پڑے گا ؟جانیں

 پراپرٹی پر ٹیکس ۔۔۔ 3نئے سلیب متعارف،اب فائلر اور نان فائلرکو کتنا پراپرٹی ٹٰیکس دینا پڑے گا ؟جانیں

وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ حکومت کا پراپرٹی کی خرید فروخت پر فائلر اور نان فائلر پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہپراپرٹی کی خرید وفروخت سے متعلق 3 سلیب متعارفپانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 3 فیصد ہوگیپانچ کروڑ روپے کی ملکیت پر نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 12 فیصد ہوگی، تجویز پانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر فائلر کے لیے 3.5 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویزپانچ سے 10 کروڑ کی ملکیت کی خرید فروخت پر نان فائلر کےلیے 16 فیصد ٹیکس ہوگا، تجویز10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی کے لیے ٹیکس 4 فیصد تجویز10 کروڑ سے اوپر کی پراپرٹی پر نان فائلر کےلیے 20 فیصد تجویز ‏حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے لیے5ٹیکس سلیب متعارف،ذرائع 6لاکھ تک سالانہ انکم والوں کے لیے چھوٹ برقرار رکھنے کی تجویز 6سے 12 لاکھ روپے والوں کے لیے ٹیکس بڑھا کر 2500 روپے کرنے کی تجویز12لاکھ سے 22 لاکھ سالانہ تنخواہ دار کے لیے ٹیکس ریٹ 15 ہزار روپے ماہانہ ادا کرنے کی تجویز22سے 32 لاکھ تنخواہ لینے والوں کے لیے 35 ہزار 8 سو 34 روپے ماہانہ ٹیکس لگانے کی تجویز32سے 41 لاکھ روپے تنخواہ لینے والوں کے لیے ماہانہ 58 ہزار سے زائد ٹیکس مختص کرنے کی تجویز14لا کھ سے اُوپر تنخواہ لینے والوں پر 35 فیصد ٹیکس مختص کرنے کی تجویز، ذرائع موبائل فون کے ایس کے ڈی اور کٹس پر 18 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز۔850 سی سی گاڑی پر 25 ہزار روپے ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز850 سے 1000 سی سی گاڑیوں پر 40 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز1000 سی سی 1300 سی سی تک گاڑیوں پر 67500 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز1300 سے 1800 سی سی گاڑیوں پر ایک لاکھ 20 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز1800 سے 2000 سی سی گاڑیوں پر 4 لاکھ 50 ہزار ٹیکس لگانے کی تجویز2000 سے 2500 سی سی گاڑیوں پر 8 لاکھ 75 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز2500 سے 3000 سی سی گاڑیوں پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز: وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کی منظوریگریڈ 17 سے 20 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کی منظوریگریڈ 21 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کی منظوری۔ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button