دنیا

طاقتور طوفان ’یاگی‘ چین کے بعد ویت نام سے ٹکرا گیا

رواں سال کا سب سے طاقتور سمندری طوفان ‘یگی’ چین کے بعد ویتنام سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔شمالی ویتنام میں طوفانی ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 12 لاپتہ اور 78 زخمی۔اس سے قبل چین میں طوفان نے آسمانی بجلی گرنے، تیز بارش اور 145 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جس سے 2 افراد ہلاک اور 92 زخمی ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button