انٹرٹینمنٹ

بھارتی پروڈیوسر دلی بابو انتقال کرگئے

بھارتی تامل فلم انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر دلی بابو 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر دلّی بابو کو گزشتہ دنوں علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، ان کا انتقال پیر کی صبح چنئی میں ہوا، تاہم ان کی موت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔دلّی بابو کی اچانک موت نے تامل فلم انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا ہے، اداکاروں اور دیگر شخصیات نے ان کے انتقال پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button