دنیا

ٹرمپ ایک بار پھر گولیوں کی زد میں، بال بال بچے، ان کے قریب فائرنگ

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سیکرٹ سروس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع اپنے گالف کلب سے نکل رہے تھے کہ ان کے قریب فائرنگ ہوئی۔ جس کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ٹرمپ کے ترجمان سٹیون چیونگ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے قریب گولیاں چلائی گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔دونوں افراد میں اس وقت فائرنگ کا تبادلہ ہوا جب وہ ویسٹ پام بیچ میں ٹرمپ انٹرنیشنل گالف کورس سے نکل رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button