Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
محمد خان بھٹی رشوت کے مقدمے سے ڈسچارج کر دئیے گئے
پاکستان

محمد خان بھٹی رشوت کے مقدمے سے ڈسچارج کر دئیے گئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز رہنےوالے محمد خان بھٹی رشوت لینے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیئے گئے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ ورک نے ۔لاہور میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر کیس کی سماعت کی تھی، محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن پنجاب نے جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا تھا۔اس موقع پر محمد خان بھٹی کے وکیل نے کہا کہ انکے خلاف رشوت کے ثبوت نہیں ہیں،اوراینٹی کرپشن کے پاس تو انکے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی موجود نہیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button