Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات - Dailyghaznavi
بڑی خبر

لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات

لاہور: () لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کر دیا گیا۔

وزارت آبی وسائل نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ چیئر مین واپڈا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی 5 سال کیلئے کی گئی، تعیناتی کا اطلاق 24 اگست 2021 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران مزمل حسین کو دوبارہ چیئرمین واپڈا تعیناتی کی منظوری دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button