Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا - Dailyghaznavi
بڑی خبر

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد: () احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا۔ احسان مانی نے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کرسکتا۔ رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا۔

یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ کے لیے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے لیے مضبوط امیدوار خیال کیے جارہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button