Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
رابی پیرزادہ کی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

رابی پیرزادہ کی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ

کراچی: () شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے راولپنڈی کے مقامی ریسٹورنٹ میں ماہر باورچی کی طرح کوکنگ کر کے سٹاف کو حیران کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گلوکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رابی ایک ریسٹورنٹ میں خود کوکنگ کر رہی ہیں جبکہ سٹاف ان کے پاس کھڑا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ اپنے برانڈ کے آوٹ لیٹ کے افتتاح کیلئے راولپنڈی گئی تھیں اور بعد ازاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button