دلچسپ و عجیب

لاٹری میں سال کی چھٹیاں مع تنخواہ چینی شخص نے جیت لیں

بیجنگ(غزنوی مانیٹرنگ) تین سال بعد ملازمین کو مسرور کرنے کے لیے ایک تقریب رکھی گئی ۔اس ضمن میں ریفل لاٹری کے ذریعے کئی تحفے دیئے گئے ہیں تاکہ ملازمین خوش ہوجائیں، ان میں چند روز کی چھٹی مع تنخواہ بھی شامل ہے جبکہ ایک ملازم کو پورے سال کی چھٹی دی گئی ہے جس میں وہ تنخواہ بھی لے سکیں گے۔ جب ملازم کو 365 دن کی چھٹی اور تنخواہ کا اعلان کیا گیا تو اسے یقین نہیں آیا۔ تاہم اسے چینی ٹک ٹاک(ڈویِن)پر پوسٹ کیا گیا جہاں سے یہ تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button