عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چند روز کی کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔برینٹ خام تیل کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 80 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔عالمی سطح پر گیس کی قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ کر 2.80 سینٹ ایم ایم بی ٹی یو پر تھیں۔
0 0 Less than a minute