اہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوگا اور کئی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔ قومی کرکٹرز کو گزشتہ برس یکم جولائی سے 3 سال کا کنٹریکٹ دیا گیا تھا تاہم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے باعث سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے۔قومی ٹیم ایشیا کپ، آئی سی سی ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہوئی، اس سے قبل پاکستانی ٹیم دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی ناکام رہی تھی۔ اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیا تھا لیکن تنخواہوں میں اضافے کے بعد قومی ٹیم گزشتہ ادوار میں ایشیا کپ اور آئی سی سی ورلڈ کپ میں ناکام رہی تھی۔ سے فیصلے ہوں گے۔
0 0 1 minute read