انٹرٹینمنٹ

سدا سلامت رہے میرا پیارا پاکستان، فنکاروں کی قوم کو جشنِ آزادی کی مبارک باد

سدا سلامت رہے میرا پیارا پاکستان، فنکاروں کی قوم کو جشنِ آزادی کی مبارک باد

آج ملک اور بیرون ملک ہر پاکستانی 78 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منا رہا ہے جس میں ملکی شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور شخصیات بھی شامل ہیں۔انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والی بیشتر معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹس اور اسٹوریز شیئر کرکے اپنے مداحوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔میاناز کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے جشن آزادی کو گول گپے اور بن کباب چٹخاروں کے ساتھ منایا اور زندگی سے بھرپور ان لمحات کو اپنی انسٹا اسٹوری کے ذریعے اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button