انٹرٹینمنٹ

جاپانی سیریز پوکیمون کی صداکار ریچل لِلیس چل بسیں

جاپانی سیریز پوکیمون کی صداکار ریچل لِلیس چل بسیں

جاپان کی مشہور اینی میٹڈ سیریز پوکیمون میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی ریچل لِلِس انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 55 سالہ آواز کی اداکارہ ریچل لِلس بریسٹ کینسر میں مبتلا تھیں۔ اس نے جاپانی اینی میٹڈ سیریز میں مسٹی اور جیسی کا کردار ادا کیا۔ ریچل لِلس کی موت کی تصدیق ساتھی آواز اداکارہ ویرونیکا ٹیلر نے کی ہے۔ ویرونیکا ٹیلر نے پوکیمون کے مرکزی کردار ایش کیچم کو آواز دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button