کھیل

کراچی میں پاک بنگلادیش ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا

کراچی میں پاک بنگلادیش ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کی روشنی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ہم اس اہم کردار کو سمجھتے ہیں جو ہمارے پرجوش تماشائی کرکٹ میں ادا کرتے ہیں، اور ہمارے شائقین کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button