کھیل

چیمپئینز کپ؛ شاداب کی شاہین سے لڑائی نے توجہ حاصل کرلی، ویڈیو وائرل

چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان میچ میں شاداب خان گزشتہ روز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرز اور لائنز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جہاں شاداب کی ٹیم نے 46.5 اوورز میں 283 رنز بنا کر کامیابی حاصل کی۔ اس میچ میں لائنز کی بیٹنگ کے 29ویں اوور کے دوران شاداب خان نے شاہین شاہ آفریدی کو گیند دے کر تلخ کلامی کی تاہم شاہین نے پرسکون انداز اپنایا۔اس اوور کے دوران شاداب شاہین کے ساتھ کچھ جھڑپوں میں ملوث تھے، کیونکہ لائنز 284 کے تعاقب میں 156-6 پر جدوجہد کر رہے تھے اور آخر کار 35.2 اوورز میں صرف 199 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔اس میچ میں شاہین کی کارکردگی مایوس کن رہی کیونکہ انہوں نے 9.5 اوورز میں 57 رنز دیے لیکن تین وکٹیں حاصل کیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button