انٹرٹینمنٹ

صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں: بشریٰ انصاری

پاکستان کی مشہور اداکارہ، کامیڈین، گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار ادا کرنے کے بارے میں بتا دیا ہے۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے ہفتے کی رات ’جیو نیوز‘ کے مقبول ترین کامیڈی شو ’ہنسنا مونی ہے‘ میں شرکت کی۔ہر فن مولا اداکارہ نے کہا کہ 68 سال کی عمر میں بھی اتنے جوان نظر آنے کا راز صرف میرا شروع سے ہی وزن میں کمی ہے، میں اب جا کر تھوڑی صحت مند ہو گئی ہوں اور وہ بھی کوئی خاص بات نہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میرے پاس جوان نظر آنے کے لیے کوئی خاص دعا یا دوا نہیں ہے۔بشریٰ انصاری نے ایک سوال کے جواب میں اپنا نام لینے کے پیچھے کی دلچسپ کہانی بھی بتائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button