جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کا مشترکہ اجلاس 3 دسمبر بروز جمعرات دن 10 بجے جامعہ اسلامیہ صدر میںطلب
جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے ترجمان حافظ ضیاء اللہ خان کے مطابق اجلاس میں 13 دسمبر لاہور اور سربراہ پی ڈی ایم کے اعلان کے مطابق احتجاجی مظاہرہ کے حوالے سے مشاورت اور فیصلوں کا اعلان کرے گی جمعیت علمائے اسلام ضلع راولپنڈی کے امیر حافظ ڈاکٹر ضیاء الرحمن پروفیسر زبیر عباسی ضیاءاللہ خان پاکستان مسلم لیگ ن سے ملک ابرار حاجی فاروق اور حاجی پرویز پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بابر خان جدون ملک توقیر عوامی نیشنل پارٹی حاجی جاوید جمعیت اہلحدیث اور جمعیت علماء پاکستان کا وفد شریک ہوگا
0 1 Less than a minute