اہم خبر

ویلڈن عامر علی احمدویلڈن حمزہ شفقات،ملپور میں جنگلات کی 100 کنال اراضی گرینڈ آپریشن میں واگزار

)اسلام آباد

 

اسلام آباد(عقیل ترین)سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کا ملپور میں آپریشن

جنگلات کی 100 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی

سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

آپریشن میں اسلام آباد ضلعی انتظامیہ ،سی ڈی اے اور پولیس کی ٹیمیں شامل

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات بھی موقع پر موجود

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button