اہم خبر

ملک کے حالات تشویشناک ہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے حالات تشویش ناک ہیں سیاسی نظام میں اتنی استعداد نہیں کہ حالات کا مقابلہ کرسکے۔ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں الیکشن میں جیتنے اور ہارنے والے کی فہرست بنے گی، تو مسائل حل نہیں ہوں گے سیاسی مفاد سے بڑھ کر سوچنا ہوگا۔سیمینارسے خطاب میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تصور تو یہ ہونا چاہیے کہ وزیر کو وزارت کا کام آتا بھی ہے کہ نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button