Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن، دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند - Dailyghaznavi
بڑی خبر

انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن، دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند

انٹرنیٹ کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں مختلف ویب سائٹس بند ہوگئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس میں ایمازون، ریڈٹ سمیت دیگر بڑی کمپنیوں کی ویب سائٹ کا لنک ڈاؤن ہوگیا ہے۔

اسکے علاوہ بلوم برگ، بی بی سی، نیویارک ٹائمز سمیت دیگر نیوز ایجنسیز کا بھی لنک ڈاؤن ہوگیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سی این این سمیت متعدد انٹرنیشنل میڈٖیا ویب سائٹ ڈاؤن ہوگئی ہیں جبکہ برطانوی حکومت کی آفیشل ویب سائٹ کالنک بھی ڈاؤن ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button