پاکستانتازہ ترین

اب دیکھو ’بگڑی بچی‘ نے تمہیں مات دے دی، مریم نواز

مریم نوازنے عمران خان کی ٹویٹ پر کڑا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیکھو، کس طرح ایک طاقتور زمین بوس ہوا ہے۔عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز سپریم کورٹ پرسوچےسمجھ حملے کررہے ہیں۔جواب میں مریم نواز نے لکھا، ’اوہ، دیکھو کس طرح ایک طاقتور زمین بوس ہوا ہے۔عمران خان کو آڑے ہاتھوں لینے والی مریم نے لکھا، ’آپ کی چیخیں غلط نہیں ہیں کیونکہ آپ سازشوں کے بادشاہ ہو، آپ کا دوام سازشوں پرتھا اور تمہارے گاڈ فادر فیض اور اسکے حواریوں کی مدد تھی۔مریم نے مزید لکھا کہ اب تم دیکھو کہ ’بگڑی بچی‘ نے تمہیں مات دے دی ہے، اب تم جیسے ’گاڈ سن‘ اورمہرے ہر چیز سے لاتعلق ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button