پاکستان

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق ویزاعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد پولیس اسکواڈ نے حصار میں لبکر قافلے میں شامل درجنوں گاڑیوں کو روک لیا۔ اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان کو گرفتار کرنبکی کوشش کی لیکن وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا جن میں عمران خان کا آفیشل فوٹو گرافر نعمان جی بھی شامل ہے۔ عمران خان کیجانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مقدمات سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے درج کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button