Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز - Dailyghaznavi
بڑی خبر

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔

دستاویز کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بجھوائی گئی سمری میں  فی لیٹر پیٹرول پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں ایک روپے تین پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ  فی لیٹر ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع میں 95 پیسے اضافے کی تجویز ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی سمری آج اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایجنڈے پر آئے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button