کھیل

پاکستان نیوز ی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی آج ہوگی ،پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان نیوز ی لینڈ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا جبکہ ٹرافی کی رونمائی آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس اور ون ڈے ٹرافی کی رونمائی کریں گی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتان بابر اعظم اور ٹام لیتھم ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی کریں گے واضح رہے کہ سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button