Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل
پاکستان

تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نو فلائی لسٹ میں شامل پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 246 ہوگئی ہے ،تمام افراد کی لسٹیں ایئرپورٹس حکام کو فراہم کردی گئیں نیب ، پولیس اور اینٹی کرپشن کے مراسلوں کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا گیا ۔ ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 70 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button