Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا،صارفین ہم پیج کو اپنی مرضی کا کلر دے سکیں گے، اس کیلئےایک نیا سائیڈ پینل اپشن بھی رکھا گیا ہے، جس سے اپنی مرضی کی کسٹمائزیشن کی جا سکتی ہے، گوگل نے صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ کلرز ، تصاوری تبدیل کر سکتے ہیں ، کمپنی نے 13 تھیم رکھے ہیں جبکہ صارف خود بھی اپنی مرضی کا تھیم ڈاون لوڈ کر سکتا ہے ۔ گوگل نے اس کے حوالے سے کہا ہے کہ صارفین اس فیچر کے ذریعے اپنی پسند کے مطابق گوگل کروم کو شکل دے سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button