Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پاکستان میں پہلی ایئرٹیکسی لانچ کرنیوالے عمران اسلم ایئرپورٹ سے لاپتہ
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پہلی ایئرٹیکسی لانچ کرنیوالے عمران اسلم ایئرپورٹ سے لاپتہ

کرا چی: پاکستان میں پہلی ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم ائیر پورٹ سے لاپتہ ہوگئے،ائیر ٹیکسی کے سربراہ عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی جانب ائیرپورٹ تھانے کو عمران اسلم کے لاپتہ ہونے کی درخواست دیدی ۔ ذرا ئع کے مطابق عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی جانب سے تھانے میں جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا کہ ایویشن انڈسٹری سے وابستہ عمران اسلم بدھ کی رات 10 بجے سے لاپتہ ہیں۔ خدشہ ہے انہیں نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ عمران اسلم کے منیجر تصدق حسین کی درخواست پر واقعہ سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button