پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ، اسد عمر ،شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور ،پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

9 اسلام آباد ہائیکورٹ نے مئی سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی،عدالت نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔عدالت نے دس جولائی تک پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا،عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button