Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بڑی خبرپاکستانتازہ ترین

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق استعفیٰ دینے کے بعد ظاہر شاہ چیئرمین نیب سے الوداعی ملاقات کر کے چلے گئے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ظاہر شاہ نے اپنے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ فی الحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔واضح رہے کہ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے جمعے کو استعفیٰ دے دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button