اسلام آباد: ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہوا ، ڈالر کی قیمت 301 روپے 50 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 50 پیسے کم ہونے کے بعد 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔


