Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
جسم سے باہر دل رکھنے والے بچے کی پیدائش پر ڈاکٹرز حیران
بڑی خبر

جسم سے باہر دل رکھنے والے بچے کی پیدائش پر ڈاکٹرز حیران

مظفر گڑھ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مظفرگڑھ میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق جسم سے باہر ہونے پر بھی نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، بچے کو آپریشن کیلئے چلڈرن ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ میں ایک غریب آدمی ہوں، حکومت میرے بچے کے علاج اور اس کی ادویات خریدنے میں میری مدد کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button