Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ، سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید،امدادی ٹیمیں روانہ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ، سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید،امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ (نیو زڈیسک)کوئٹہ کےنواحی علاقے مارواڑ میں بم دھ ما کے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔فورسز ذرائع کے مطابق آئی ای ڈی دھ ما کہ فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا جس سے صوبیدار سردار، کانسٹیبل اویس، انور اور مصدف شہید ہوگئے۔ واقعہ کے فوری بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا، کچھ افراد کو پوچھ گچھ کیلیے حراست میں لیا گیا تاہم کسی گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button