Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
بیرسٹر گوہر کو بزدار سے نہ ملایا جائے، وہ پی ٹی آئی کا تلخ تجربہ تھا: علی محمد خان - Dailyghaznavi
پاکستان

بیرسٹر گوہر کو بزدار سے نہ ملایا جائے، وہ پی ٹی آئی کا تلخ تجربہ تھا: علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ نامزد چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو عثمان بزدار سے نہ ملایا جائے، عثمان بزدار پی ٹی آئی کا تلخ تجربہ تھا۔ علی محمد خان نے بھی تسلیم کیا کہ عثمان بزدار امیدوں پر پورے نہیں اتر سکے، نامزد چیئرمین پی ٹی آئی کو عثمان بزدار سے نہ ملایا جائے۔انہوں نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان عبوری مدت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی ہوں گے لیکن اس دوران وہ بااختیار ہوں گے اور فیصلے وہی کریں گے۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ان کے آبائی گاؤں کو اُن کے حلقے سے نکال دیا گیا ہے، کیا الیکشن کمیشن اسے لیول پلیئنگ فیلڈ سمجھتا ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button