Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا
دنیا

متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا

متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا

کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ابوظہبی میں کئی مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی میں پیر کو 50.6 اور منگل کو دوپہر 2 بجے 50.3 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کئی روز سے گرمی کی لہر جاری ہے جس کے دوران درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موسم گرما کا موسم عام طور پر جولائی کے وسط سے اگست کے آخر تک ہوتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button