بڑی خبرپاکستان

آئی ایم ایف سے رابطے میں ہیں، جلد نیا پروگرام لائیں گے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ، عراق اور پاکستان کے درمیانہ دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں،دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں،نجف اشرف میں جلد پاکستانی قونصل خانہ کھولیںگے،پاکستا ن کو بیشتر چیلنجز کا سامنا ہے،عراق اور پاکستان نے دہشتگردی کا زیاہ سامنا کیا ہے،موسمیاتی تبدیلی کو مدنظررکھتے ہوئے دوبار ہ تعمیرات کا کام شروع کیا،جنیوا میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ساتھ سیلاب سے متعلق اجلاس کیا،کلچراور مذہبی امور کے فروغ کیلئے اقدامات کا خواہشمند ہوں،آئی ایم ایف سے بھی رابطے میں ہیں،امید ہے جلد نیا پروگرام ہوگا،افغان حکام سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے،ہم افغان حکام سے رابطے میں ہیں ،پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے،،یقین ہے ہمارے عوام ملکر ان چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب ہوںگے،ان سب کیساتھ ہمیں اندرونی چیلنجز کا بھی سامنا ہےعالمی سطح پر افغانستان کو بھی مختلف معاملات میں شامل کرناچاہئے،ماضی میں فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم سے متعلق افواہیں سب غلط ہیں،پاکستان کی جانب سے بھی افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور دیگر امورپر زوردیا،دہشتگرد تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button