کاروبار

ملٹی پروفیشنل بی 17 کے ڈی بلاک میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد:ملٹی پروفیشنل سوسائٹی کے صدر محمد اسلم راو

،سیکرٹری ندیم سرورنے بی 17 کے بلاک ڈی میں فلٹریشن

صدر
MPCHS
محمد اسلم راو افتتاح کررہے ہیں

پلانٹ کاافتتاح کیا ،اس موقع پہ سائٹ انچارج ندیم اختر ستی،میاں خالد جمیل و دیگر رہائشی بھی موجود ہیں،اس موقع پہ ڈی بلاک اور سی ون بلاک کے رہائشیوں نے ڈی بلاک میں بجلی و روڈز ،،گرینری کے مسائل کی طرف توجہ دلائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button