اہم خبرتازہ ترین

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی نے صاف بات کہہ دی

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی نے صاف بات کہہ دی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے چینی سفارت خانے میں ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے کہا کہ وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین کے بعد سے دوستی کا رشتہ مزید مضبوط ہوا ہے، چینی صدر، وزیراعظم اور سینئر قیادت نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے جامع اور موثر ایس او پیز بنائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button