کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ میں تبدیلیاں شروع ہوگئیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے کوچز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کے علاوہ محمد یوسف اور اسد شفیق بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ٹیم کے فارمیٹ کے کپتان کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button