اہم خبرتازہ ترین

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 11 کیسز میں ملزمہ نامزد

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 11 کیسز میں ملزمہ نامزد

اسلام آباد: راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے سماعت ہوئی۔راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس نے جواب جمع کرا دیا، راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے 11 مقدمات میں بشریٰ بی بی کو ملزم نامزد کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button