کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں ،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں ،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78.86 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی ڈبلیو ٹی اے خام تیل کی قیمت 75 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ گیس کی قیمت $2.12 فی ایم ایم بی ٹی یو تک گر گئی، انہوں نے مزید کہا کہ تیل کی قیمتیں چین کی معیشت میں سست روی کے خدشے پر گریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button