کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، بھارت کی سری لنکا کو سپر اوور میں شکست

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، بھارت کی سری لنکا کو سپر اوور میں شکست

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سپر اوور میں شکست دے دی۔سپر اوور میں بھارت نے 3 رنز کا ہدف پہلی گیند پر ہی حاصل کر لیا۔اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ہی بنا سکی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے بھارت کے نام رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button