پاکستانتازہ ترین

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز ،اسپتال منتقل قوم سےخصوصی دعاؤں کی اپیل

صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز ،اسپتال منتقل قوم سےخصوصی دعاؤں کی اپیل

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کا لاہور میں معائنہ کیا گیا۔ پرویزالہی کو پسلیاں ٹوٹنے کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری ہو رہی تھی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے پرویزالہی کا 45 منٹ تک معائنہ کیا، اس دوران پرویزالہی کے ایکو، کارڈیوگرام اور دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔ بعد ازاں ڈاکٹروں نے پرویزالہی کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button