کھیل

بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی، وطن واپسی پر شاندار استقبال

بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی، وطن واپسی پر شاندار استقبال

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔ڈھاکہ ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول اور مٹھائیاں پیش کی گئیں۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ سیریز 2 صفر سے جیت کر تاریخ رقم کردی۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلی بار ٹیسٹ جیتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button