دنیا

سوئٹزر لینڈ، حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری

سوئٹزر لینڈ، حماس پر پابندی قانون کے مسودے کی منظوری

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی۔خبر رساں ادارے کے مطابق امتناع کے قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے قید یا جرمانے تجویز کیے گئے ہیں۔خبر رساں ادارے کا مزید کہنا ہے کہ حماس پر پابندی کے قانون کا مسودہ منظوری کے لیے پارلیمنٹ کو بھیجا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button