کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروبار میں تیزی کے باعث 100 انڈیکس میں 684 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 79 ہزار 223 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔