دلچسپ و عجیب

امریکی بھائی سب سے بڑے گرلڈ چیز سینڈوچ کا ریکارڈ نام کرنے کے لیے پُرامید

وِسکونسِن: امریکا میں دو بھائیوں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ مل کر 10.9 فٹ لمبا اور 6.25 چوڑا گرلڈ چیز سینڈوچ بنا کر گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے پُر امید ہیں۔امریکی ریاست وسکونسِن کےشہر مِلواؤکی میں 11 سالہ ایگزوڈس چوہدری اور ان کے 10 سالہ بھائی اِگی نے 136 کلو گندھے ہوئے آٹے اور 27 کلو پنیر کی مدد سے 2.75 موٹا سینڈوچ بنایا۔دونوں بھائیوں کی اس کوشش کا مقصد دنیا کے سب سے بڑے گرلڈ چیز سینڈوچ کا ریکارڈ اپنے نام کرنا تھا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ 2000 میں ورمونٹ کے کیبٹ کریمری نے 10 فٹ لمبا، 5 فٹ چوڑا اور 2.5 انچ موٹا سینڈوچ بنا کر اپنے نام کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button