روس کا کہنا ہے کہ وہ روسی فوج میں ہندوستانیوں کو بھرتی نہیں کرنا چاہتا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے دورے کے دوران صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روس نے بھی بھارتیوں کو فوج سے فارغ کرنے اور ان کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے دوران 2 بھارتی مارے گئے ہیں جب کہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں، دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہیں لڑائی میں پھنسایا گیا۔اس حوالے سے ماسکو کا کہنا ہے کہ یہ بھرتی خالصتاً تجارتی وجوہات کی بنا پر کی گئی تھی اور وہ روسی فوج میں ہندوستانیوں کو نہیں رکھنا چاہتے تھے۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے دورے کے دوران صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روس نے بھی بھارتیوں کو فوج سے فارغ کرنے اور ان کی وطن واپسی میں سہولت فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے دوران 2 بھارتی مارے گئے ہیں جب کہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں، دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہیں لڑائی میں پھنسایا گیا۔



