Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
قبضہ مافيا اور پہاڑوں کی کٹائی کے خلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ايک اور بڑا اقدام - Dailyghaznavi
بڑی خبر

قبضہ مافيا اور پہاڑوں کی کٹائی کے خلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ايک اور بڑا اقدام

اسلام آباد ( )  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا ايک اور نوٹيفيکيشن

اس نوٹيفيکيشن کے تحت تمام ہيوی گاڑياں جو شہر بھر ميں گھومتی تھی اُن گاڑيوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ڈی سی اسلام آباد

ان گاڑيوں کی وجہ سے شہر کی سڑکوں کا بھی نقصان ہوتا تھا اور پتھروڻ کی چوری ميں بھی ملوث تھے، حمزہ شفقات

ایسی تمام گاڑيوں کو اسلام آباد داخلے کے لیے اين او سی لازمی قرار، ڈی سی اسلام آباد

آج سے آپريشن کا آغاز کر ديا گيا، آپريشن اسسٹنٹ کمشنر صدر نے کيا

آپريشن کے دوران ايک ٹرک، 2 ٹرالے، 6 بندے حراست ميں لے لئے گئے اور ايف آئی آر بھی درج کر لی گئی، ڈی سی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button