سینیئر صحافی زمان مغل کے خلاف مقدمے کے لئے ایس ایچ او سہالہ کی قبضہ مافیا کے ذریعے جھوٹی درخواست اور چینل ٹونٹی فور نیوز کے کیمرہ مین نفیس آرائیں پر پولیس تشدد کے خلاف راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس،نیشنل پریس کلب اور اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد کی آئی جی قاضی جمیل الرحمان سے ملاقات۔۔ آئی جی کو صحافیوں کے خلاف پولیس کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف آگاہ کیا گیا آئی جی نے ایس ایچ او سہالہ گلفراز کو فوری معطل کرکے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی آپریشن افضال کوثر کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔۔۔
0 0 Less than a minute



