Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ڈاکٹر بابر اعوان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال - Dailyghaznavi
بڑی خبر

ڈاکٹر بابر اعوان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: () وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے الیکشن کمیشن کا دورہ کیا اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں انتخابی اصلاحات کا معاملہ زیر غور آیا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی پر بھی بات چیت کی گئی۔

مشیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن ریفارمز پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے، معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button